aftabkhaan shared a photo from Flipboard

ختم نبوت قانون میں ترمیم کی کوشش اور ملک دشمن ایجنڈے پر سرگرمبلاشک یہ قبیح جرم انوشہ رحمان اور زاہد حامد نے نواز شریف کے حکم سے کیا جو اپنے آپ کو مغرب کے سامنے سیکولر ایجنڈا کا حامل ثابت کرنا چاہتا ہے ۔۔ کسی وزیر کی جرات نہیں اتنا بڑا قدم خود بخود اٹھائیے ۔۔۔ مقام حیرت و افسوس ہے کہ ایم ایم اے ، مزہبی جماعتوں کا مجموعہ الیکشن میں نواز شریف کی مدد کر رہے ہیں۔مودی سے دوستی اور خفیہ روابط ، کلبھوشن ہر خاموشی، نظریہ پاکستان پر تنقید ،  پاکستان دشمن سیاستدانوں سے قربتیں ، "نیشنل ایکشن پلان" پر مجرمانہ سست روی ؟؟؟؟ کیا ہم اندھے اور بے وقوف ہیں میڈیا کی ظرح؟ جاگو!!! اسلام ، پاکستان دشمن کرپٹ مجرموں  کو مسترد کرو

aftabkhaan Via Flipboard
This image was shared from Flipboard, a fast, beautiful way to flip through the news, photos and updates your friends are sharing on Facebook, Twitter, Flickr, Google+ and Instagram.
Free Download! App Store Badge