aftabkhaan shared a photo from Flipboard

امت مسلمہ کا المیہ عرب مالدار مگر کمزور، کفار کا سہارا ڈھونڈتے ہیں اپنی حکومت اور بادشاہتیں قائم رکھنے کے لیئے- ایک مضبوط معاشی طور پر طاقتور پاکستان ملت اسلامیہ کا سہارا بن سکتا تھا مگر چور کرپٹ حکمران ایسا نہیں ہونے دیتے جن کو اسلام دشمن قوتوں کی مدد حاصل ہے۔ مصر اور ترکی کو بھی لوکل جنگوں میں مصروف کردیا ۔ ایران پر بھی جنگی جنون سوار ہے ۔۔ یہ ہے امت مسلمہ کا حال جو قرآن کو چھوڑ چکے ہیں ۔۔ وَقَالَ الرَّسُولُ يَا رَبِّ إِنَّ قَوْمِي اتَّخَذُوا هَـٰذَا الْقُرْآنَ مَهْجُورًا ﴿سورة الفرقان25:30﴾ اور(روز قیامت) رسول کہے گا کہ اے میرے پروردگار! بےشک میری امت نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا ﴿سورة الفرقان25:30﴾ SalaamOne.com

aftabkhaan Via Flipboard
This image was shared from Flipboard, a fast, beautiful way to flip through the news, photos and updates your friends are sharing on Facebook, Twitter, Flickr, Google+ and Instagram.
Free Download! App Store Badge