aftabkhaan shared a photo from Flipboard

جمعہ مبارک۔۔۔ نماز جمعہ کی ادائیگی کا خاص اہتمام کریں۔ مومنو! جب جمعے کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے گی تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو)آیت میں سعی سے مراد تیزی سے چلنا نہیں ہے بلکہ جمعہ کے لیے جلد نکلنے کا اہتمام کرنا ہے، یاد رہے کہ نماز کے لیے بھاگتے ہوئے جانے سے روکا گیا۔ [الجمعة: 9] حسن فرماتے ہیں: ’’اللہ کی قسم سعی سے مراد بھاگتے ہوئے جانا نہیں ہے، بلکہ نماز کے لیے وقار وسکینت اور دل کی نیت اور خشوع وخضوع کے ساتھ جانے کا حکم دیا گیا‘‘ [تفسير ابن كثير 4/385/386]. ابن قیمؒ فرماتے ہیں: (جمعہ کا دن عبادت کا دن ہے، اِس کا دنوں میں ایسا مقام ہے جیسا کہ مہینوں میں ماہِ رمضان کا، اور اس دن مقبولیت کی گھڑی کا وہی درجہ ہے جیسا کہ رمضان میں شبِ قدر کا)۔ [زاد المعاد 1/398]. جمعہ کے روز سورہ کہف ترجمہ سے پڑھیں : جمعہ کے دن کے فضائل: Www.facebook.com/AftabKhan.page مزید 》 http://salaamforum.blogspot.com/2016/11/juma-mubarak.html

aftabkhaan Via Flipboard
This image was shared from Flipboard, a fast, beautiful way to flip through the news, photos and updates your friends are sharing on Facebook, Twitter, Flickr, Google+ and Instagram.
Free Download! App Store Badge