aftabkhaan shared a photo from Flipboard

Sahih Bukhari Hadees # 39 حدثنا عبد السلام بن مطهر ،‏‏‏‏ قال حدثنا عمر بن علي ،‏‏‏‏ عن معن بن محمد الغفاري ،‏‏‏‏ عن سعيد بن أبي سعيد المقبري ،‏‏‏‏ عن أبي هريرة ،‏‏‏‏ عن النبي صلى الله عليه وسلم قال ‏ ‏ إن الدين يسر ،‏‏‏‏ ولن يشاد الدين أحد إلا غلبه ،‏‏‏‏ فسددوا وقاربوا وأبشروا ،‏‏‏‏ واستعينوا بالغدوة والروحة وشىء من الدلجة ‏ ‏‏.‏ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بیشک دین آسان ہے اور جو شخص دین میں سختی اختیار کرے گا تو دین اس پر غالب آ جائے گا (اور اس کی سختی نہ چل سکے گی) پس (اس لیے) اپنے عمل میں پختگی اختیار کرو۔ اور جہاں تک ممکن ہو میانہ روی برتو اور خوش ہو جاؤ (کہ اس طرز عمل سے تم کو دارین کے فوائد حاصل ہوں گے) اور صبح اور دوپہر اور شام اور کسی قدر رات میں (عبادت سے) مدد حاصل کرو۔ (نماز پنج وقتہ بھی مراد ہو سکتی ہے کہ پابندی سے ادا کرو۔) Salaamforum.blogspot.com

aftabkhaan Via Flipboard
This image was shared from Flipboard, a fast, beautiful way to flip through the news, photos and updates your friends are sharing on Facebook, Twitter, Flickr, Google+ and Instagram.
Free Download! App Store Badge