aftabkhaan shared a photo from Flipboard

Facts and circumstances جسٹس باقر نقوی کمیشن کا مقصد یا مینڈیٹ تھا کرنا ۔۔۔ "حالات اور حقائق" معلوم کرنا ۔۔۔ وہ اس سے تجاوز کرتے تو یہ مینڈیٹ سے تجاوز ہوتا۔ مگر معزز جج نے قانونی مینڈیٹ کے اندر رہ کر سب کچھ اس طرح واضح کر دیا کہ کوئی ذی شعور نارمل انسان اصل مجرموں کی نشاندہی کر سکتا ہے ۔۔۔ إِنَّ شَرَّ الدَّوَابِّ عِندَ اللَّـهِ الصُّمُّ الْبُكْمُ الَّذِينَ لَا يَعْقِلُونَ ﴿٢٢﴾ یقیناً خدا کے نزدیک بدترین قسم کے جانور وہ بہرے گونگے لوگ ہیں جو عقل سے کام نہیں لیتے(8:22 قرآن )

aftabkhaan Via Flipboard
This image was shared from Flipboard, a fast, beautiful way to flip through the news, photos and updates your friends are sharing on Facebook, Twitter, Flickr, Google+ and Instagram.
Free Download! App Store Badge