aftabkhaan shared a photo from Flipboard

قانون ، اخلاقیات اور سیاست: دعوی: حکومت کی تبدیلی کے فیصلے کا اختیار عوام کو الیکشن کے ذریعہ ہے (نون لیگ) حقیقت : عوامی سپورٹ قانون کی سربلندی کا متبادل نہیں ہو سکتی کیونکہ: 1) عوام حکمرانوں کو اس لئیے منتخب کرتے ہیں کہ وہ آئین اور قانون کے مطابق حکومت کریں۔ 2) الیکشن کے ذریعہ احتساب کا طریقہ حکومت کی کارکردگی سے تعلق رکھتا ہے نہ کہ ایک فرد یا فیملی کے قانون کی خلاف درزی پر۔ اس فرق کو سمجھنا ضروری ہے نواز شریف اور فیملی پر الزام ہے کہ انہون نے اپنے اثاثہ جات بڑھانے میں پاکستان کے قانون کی خلاف درزی کی ابھی تک یہ ثابت کرنے میں ابھی تک ناکام رہے کہ یہ اثاثہ جات جائز قانونی ذرائع آمدنی سے بنائے گئیے۔ دو ججوں نے ان کو بددیانتی کا مرتکب پایا ، دو نے اختلاف نہیں کیا بلکہ مزید تفتیش کے لیئے JIT بنائی، جس نے بھی دو ججز کی طرح ان کو بددیانت پایا۔ مقدمہ عدالت میں ہے جہاں فیصلہ ہوگا کہ کیا نواز شریف صادق اور امین (دیانتدار ) ہیں یا بددیانت؟ Pakistan-posts.blogspot.com

aftabkhaan Via Flipboard
This image was shared from Flipboard, a fast, beautiful way to flip through the news, photos and updates your friends are sharing on Facebook, Twitter, Flickr, Google+ and Instagram.
Free Download! App Store Badge