aftabkhaan shared a photo from Flipboard

نفاز شریعت میں رکاوٹ کون؟ جو لوگ اللہ کے نازل کردہ قانون کے مطابق فیصلہ نہ کریں وہی کافر ،ظالم ، فاسق ہیں (قرآن،المائیدہ 44,45,47) اللہ کا قانون شریعت طاقتور اور کمزور سب کے لیئے برابر انصاف ہے۔ یہ طاقتور کرپٹ لٹیروں، حکمران اشرافیہ کو قبول نہیں مگر کمزور، غریب کے فائیدہ میں ہے اس لئیے سیکولر،لبرل، ملحد نما مغربی پروردہ حکمران ٹولہ جو ستر سال سے حکومت پر قابض ہے شریعت کے نفاز میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ کبھی ڈکٹیٹرشپ کبھی جمہوریت کی آڑ میں شغل حرام جاری ہے۔ سیاسی فائیدہ کے لیئے اسلام کا نام عوام سے دھوکہ ہے۔ جو لوگ اللہ کے نازل کردہ قانون کے مطابق فیصلہ نہ کریں وہی کافر ،ظالم ، فاسق ہیں (قرآن،المائیدہ 44,45,47) آپ کدھر کھڑے ہیں؟ SalaamOne.com/shariah/

aftabkhaan Via Flipboard
This image was shared from Flipboard, a fast, beautiful way to flip through the news, photos and updates your friends are sharing on Facebook, Twitter, Flickr, Google+ and Instagram.
Free Download! App Store Badge