F
aftabkhaan shared a photo from Flipboard
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرنے والوں کو قانونی طریقے سے قرار واقعی سزا دلوانی چاہیے۔ اس امر کا تواتر کے ساتھ مشاہدہ کیا جا چکا ہے کہ جب تک ملک میں توہین رسالت کے قوانین کو موثر طریقے سے نافذ نہیں کیا جائے گا ملک میں ماورائے عدالت قتل کے ناخوش گوار واقعات کو نہیں روکا جا سکتا۔ ملک میں بدامنی اور افراتفری کو روکنے کے لیے 295-C کے قانون کو اپنی روح کے مطابق نافذ ہونا چاہیے تاکہ ملک میں بسنے والے مسلمانوں کو یقین ہو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت کا تحفظ قانونی طور پر یقینی بنایا جا چکا ہے۔ - See more at: http://m.dunya.com.pk/index.php/author/allama-ibtisam-elahi-zaheer/2017-04-16/19230/87919902#sthash.Mu9iz2pl.dpuf
This image was shared from Flipboard,
a fast, beautiful way to flip through the news, photos and updates your
friends are sharing on Facebook, Twitter, Flickr, Google+ and
Instagram.
Free Download!
App Store Badge