aftabkhaan shared a photo from Flipboard

ڈان لیک قومی سلامتی(غداری high treason) کا معاملہ ہے ، فوج مدعی ہے اور نواز شریف ملزم ، ان کے کیبنٹ منسٹرز اور بیٹی کا نام لیا جاتا رہا ہے۔ پارلیمنٹری سسٹم میں مشترکہ ذمہ داری (collective responsibility) ہوتی ہے وزیر اعظم کابینہ اور حکومت کا سربراہ اور ان کے فیصلوں کا مشترکہ ذمہ دار ہوتا ہے۔ .... کیا مدعی (فوج) اور ملزم (وزیر اعظم، منسٹر) مل کر فیصلہ کر سکتے ہیں؟ .... یہ اہم قومی ایشو ہے، جمہوریت کے نام پر ملک کے 20 کروڑ عوام کا سودا نہیں ہونے دیا جائیے گا۔ عوام بھیڑ بکریاں نہیں ، ان کو پاگل مت سمجھیں، عوام اگر کسی پر اعتماد کریں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ مادر پدر آزادی ہے - اسلام اور جمہوریت میں قانون سے بلند کوئی نہیں ۔ پاکستان کی حفاظت ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے آپ جس پارٹی سے بھی ہوں پہلے پاکستان بھر سیاست۔ نواز شریف غداری کے سنگین الزام سے کلئیرہنس لیں سپریم کورٹ سے خود بخود اپنے نوٹیفکیشن سے نہیں۔ آپشن 1- فوج خود آرمی ایکٹ سے ایکشن لے۔ آپشن -2: فوج سپریم کورٹ کیس لے جائیے آپشن-3: سپریم کورٹ سو موٹو ایکشن لے ، پانامہ سے بہتر انکوائری کرکہ ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لائیے غداری کے ملزم فیصلہ تک سسپنڈ (suspended) رہیں ۔

aftabkhaan Via Flipboard
This image was shared from Flipboard, a fast, beautiful way to flip through the news, photos and updates your friends are sharing on Facebook, Twitter, Flickr, Google+ and Instagram.
Free Download! App Store Badge